Follow us

Monday, 30 November 2015

Saturday, 28 November 2015

Monday, 23 November 2015

Ahmad Raza Kya Baat Hai Teri - Manqabat

AHKAM E SHARIAT 21st November 2015

Monday, 16 November 2015

Ahkam e Shariat 14 November 2015

Sunday, 15 November 2015

How Many And Why Are ABDAAL on Earth ?



auliya Allah


حضرت سیدنا امام محمد بن علی حکیم ترمذی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ فرماتے  ہیں ،
حضرت سیدنا ابو دَرداء رضی اللہ عنہ سے  مروی ہے ، بے شک انبیاء علیھم الصلٰوۃوالسلام  زمین کے اَوتادتھے جب سلسلہ نبوت ختم ہوا تو اللہ تعالیٰ نے امت احمد ﷺ مین سے ایک قوم کو ان کا نائب بنایا جنہیں ابدال کہتے ہیں ، وہ حضرات (فقط) روزہ و نماز اور تسبیح و تقدیس میں  کثرت کی وجہ سے لوگوں سے افضل نہیں ہوئے بلکہ اپنے حُسنِ اخلاق ، وَرْع و تقویٰ کی سچائی ، نیت کی اچھائی ،تمام مسلمانوں سے اپنے سینے کی سلامتی ،اللہ عزوجل کی رِضا کے لیے حِلم ،صَبْر اور دانِشمندی ، بغیر کمزوری کے عاجزی اور تمام مسلمانوں کی خیر خواہی کی وجہ سے افضل ہوئے ہیں ۔پس وہ انبیاء علیھم الصلٰوۃ والسلام کے نائب ہیں ۔وہ ایسی قوم ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنی ذات پاک کے لیے منتخب اور اپنے عِلم و رِضا کے لیے خاص کر لیا ہے ۔
وہ  40 صدیق ہیں  ، جن میں سے 30 رحمٰن عزوجل کے  خلیل حضرت سیدنا ابراہیم علی نبینا و علیہ الصلٰوۃ والسلام  کے یقین کی مثل ہیں ان کے ذریوے (وسیلے ) سے اہلِ زمین سے بلائیں اور لوگوں  سے مصیبتیں دُور ہوتی ہیں ان کے ذریعے (وسیلے ) سے ہی بارش ہوتی  اور رزق دیا جاتا ہے ۔ ان میں سے کوئی اُسی وقت فوت ہوتا ہے جب اللہ تعالیٰ اس کی جانشینی کے لیے کسی کو پروانہ دے چکا ہوتا ہے ۔ وہ کسی پے لعنت نہیں  بھیجتے ، اپنے ماتحتوں کو اذیت نہیں دیتے ،اُن پر دست درازی نہیں کرتے ، اُنہیں حقیر نہیں جانتے ، خود پر فوقیت رکھنے والوں سے حسد نہیں کرتے ، دنیا کی حرص نہیں کرتے ، دکھاوے کی خاموشی اختیار نہیں کرتے ، تکبُر نہیں کرتے اور دکھاوے کی عاجزی بھی نہیں کرتے ۔
وہ بات کرنے میں تمام لوگوں سے اچھےاور نَفس کے اعِتبار سے زیادہ پرہیزگار ،سخاوت ان کی فِطرت میں شامِل ہے ، اَسلاف نے جن (نامناسب ) چیزوں کو چھوڑا اُن سے محفوظ  رَہنا اِن کی صِفت ہے اُن کی یہ صِفت جُدا نہیں ہوتی کہ آج  خشیت کی حالت میں ہوں اور کل غفلت میں پڑے ہوں بلکہ وہ اپنے حال پر ہمیشگی  اِختیار کرتے ہیں ،وہ اپنے اور  اپنے رب عزوجل کے درمیان ایک خاص تعلق رکھتے ہیں ، انہیں آندھی والی ہوا اور بے باک گھوڑے نہیں پہنچ سکتے ، اُن کے دل اللہ عزوجل کی  خوشی (رضا ) اور  شوق میں آسمان کی طرف بلند ہوتے ہیں، پھر (پارہ اٹھائیسواں ، سورۃ  المجادلہ کی ) یہ آیت (نمبر 22) تِلاوت فرمائی
ترجمہ کنزالایمان : یہ اللہ کی جماعت ہے ،سنتا ہے اللہ ہی کی جماعت کامیاب ہے
راوی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کی : اے ابو دَرداء رضی اللہ عنہ ! جو کچھ آپ نے بیان فرمایا اس میں کون سی بات مجھ پر بھاری ہے؟ مجھے کیسے معلوم ہو گا کہ میں نے اُسے پا لیا ؟  فرمایا : آپ اِس کے درمیانے دَرَجے میں اُس وَقت  پہنچیں گے جب دنیا سے بُغض رکھیں گے اور  جب دنیا سے  بُغض رکھیں گے تو آخرت کی محبت اپنے قریب پائیں گے اور آپ جتنا دُنیا سے زُہد (بے رغبتی ) اختیار کریں گے اُتنا ہی آپ کو آخرت سے محبت ہو گی اور جتنا آپ  آخرت سے محبت کریں گے اُتنا ہی اپنے نَفع اور نقصان والی چیزوں کو دیکھیں گے ۔ (مزید فرمایا ) جس بندے کی سچی طلب علمِ الٰہی عزوجل   میں ہوتی ہے اس کو قَول و فعل کی دُرستی عطا فرما دیتا اور اپنی حفاظت میں لے لیتا ہے ۔ اس کی  تصدیق اللہ عزوجل کی کتاب (قرآن مجید ) میں موجود ہے پھر (پارہ چودھواں  سورۃُ الحنل کی ) یہ آیت (نمبر128)  تلاوت  فرمائی
ترجمہ کنز الایمان : بے شک اللہ عزوجل ان کے ساتھ ہے جو ڈرتے ہیں اور نیکیاں کرتے ہیں
(مزید فرمایا ) جب ہم نے اس (قرآن مجید ) میں دیکھا تو یہ پایا کہ اللہ تعالیٰ کی محبت اور اس کی رضا کی طلب سے زیادہ لذت کسی شے میں حاصل نہیں ہوتی۔
نہ پوچھ ان خِرقہ پوشوں کی عقیدت ہے تو دیکھ ان کو
یدِ بَیضاءلئے ہیں اپنی اپنی آستینوں میں

(نو ادرُالاصول لِلحکیم الترمذی ، ص : 168)
(فیضا نِ سنت ، جلد : اول ، ص: 435)

Auliya Allah Are always Present on Earth, What they Do? Read this

اولیاء اللہ


حضرت سیدنا ابن مسعود رضی االلہ عنہ سے  روایت ہے ، سرکار مدینہ منورہ سردار مکہ مکرمہ ﷺ نے فرمایا
اللہ تعالیٰ کے تین سو(300) بندے روئے زمین پر ایسے ہیں کہ ان کے دل حضرت سیدنا آدم  صفی اللہ علیہ السلام کے قلب اطہر پر ہیں اور چالیس(40)  کے دل حضرت سیدنا موسیٰ کلیم االلہ علیہ السلام کے قلب اطہر پر ہیں اور سات (7) کے دل حضرت سیدنا ابراہیم خلیل اللہ علیہ اسلام کے قلب اطہر پر ہیں اور پانچ(5)  کے دل حضرت سیدنا جبرائیل علیہ السلام کے قلب اطہر پر ہیں اور تین(3)  کے دل حضرت سیدنا میکائیل علیہ السلام کے قلب اطہر پر ہیں  ،ایک(1)  ان میں ایسا ہے جس کا دل حضرت سیدنا اسرافیل علیہ السلام کے قلب اطہر پر ہے۔
جب ان میں سے ایک وفات پاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی جگہ تین (3)میں سے ایک کو مقرر فرماتا ہے اور اگر تین (3) میں سے کوئی ایک وفات پاتا کے تو اللہ تعالیٰ اس کی جگہ پانچ (5) میں سے کوئی ایک کو اور اگر پانچ (5) میں سے کوئی ایک وفات پاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی جگہ سات (7)  میں سے ایک کو اور اگر ان سات(7)  میں سے کوئی  ایک وفات پاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی جگہ چالیس (40)  میں سے ایک کو اور اگر ان چالیس  حضرات میں سے کوئی ایک وفات پاتا ہے تو اللہ تعالیٰ ان کی جگہ تین سو (300)  میں  سے ایک کو اور اگر ان تین سو(300) میں سے کوئی ایک وفات پاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی جگہ عام لوگوں میں سے کسی  ایک کو مقررفرماتا ہے ۔ ان کے ذریعے (وسیلے) سے زندگی اور موت  ملتی ،بارش برستی ، کھیتی اگتی اور بلائیں دورہوتی ہیں ۔
حضرت سیدنا ابنِ مسعود    رضی اللہ عنہ سے استفسار کیا(پوچھا ) گیا، ان کے ذریعے کیسے زندگی اور موت ملتی ہے؟ فرمایا ،
 وہ اللہ تعالیٰ سے امت کی کثرت کا سوال کرتے ہیں تو امت کثیر ہو جاتی ہےاور ظالموں کے لیے        بددعا کرتے ہیں تو ان کی  طاقت توڑ دی جاتی ہے ، وہ دعا کرتے ہیں تو بارش برسائی جاتی ہے ، زمین لوگوں کے لیے کھیتی اگاتی ہے ، لوگوں سے مختلف قسم کی بلائیں ٹال دی جاتی ہیں ۔

(حلیۃ لاولیاء   ، ج:1  ،ص: 40  ، حدیث: 16 ،)
(فیضانِ سنت  ، جلد      : اول ، ص: 432)

Wednesday, 11 November 2015

shia K Aqaid Allama Khurshid Alam

AAP KAY MASAIL KA HAL 5th Nov 2015

DEEN AUR KHAWATEEN 5th Nov 2015

Tuesday, 10 November 2015

DEEN AUR KHAWATEEN 4th Nov 2015

BirthDay of Allama Muhammad IQbal


The birthday anniversary of the Poet of the East, Doctor Allama Mohammad Iqbal


The birthday anniversary of the Poet of the... by ahnaaf-bralvi


Imam Hussain ki BeAdabi par Tariq Jameel ko jawab Allama Syed Muzaffar Shah

Tariq Jameel Imam Hussain ko jawab Syed Muzaffar Hussain shah sahb k Imam Hussain ko pagal kehnay pe
Tariq Jameel Gustakh hai


Imam Hussain ki BeAdabi par Tariq Jameel ko... by ahnaaf-bralvi

Bilal Qutab Exposed the Tariq Jameel

Zakir Naik vs Tariq jameel vs Hashmi Mian

Hashim Mian take the class of tariq jameel and zakir naik Ignorant Persons


Zakir Naik vs Tariq jameel vs Hashmi Mian by ahnaaf-bralvi

Tariq jameel ki Gustakhiyon bari Dua

tariq jameel do the Gustakhi in the shan of Allah
Astagfirullah


tariq jamil ki gustakhiyon/loftiness se bari dua by ahnaaf-bralvi

Reality of Tariq Jameel by his Tongue

Jb aysay loog tableeg kary gay to gustakhiyan hi hon ge
jahilon ky parhay jahil hi hotay hain



tariq jamil ki asliyat tariq jamil ki zubani by ahnaaf-bralvi

Tariq Jameel Ptv per Bakwas krty hoye

Monday, 9 November 2015

LAB PE ATI HAI DUA BAN K TAMANNA MERI, Allama Muhammad IQBAL

Allama IQBAL poetry

YA RAB DILE MUSLIM KO, ALLAMA MUHAMMAD IQBAL

ALLAMA IQBAL POETRY

Is dor ki zulmat mein, Allama Iqbal Poetry

ALLAMA IQBAL POETRY

Allama IQBAL

Allama Iqbal Poetry

Allama Muhammad IQBAL

Iqbal Day

Tuesday, 3 November 2015

Nasab-e-Rasool ﷺ by Syed Muzaffar Hussain Shah

Syed Muzaffar Hussain Shah explained and declared love of (نسب رسول) Nasab-e-Rasool ﷺ 
Follow us on Dailymotion and Facebook


Nasab-e-Rasool ﷺ ki Muhabbat by Syed Muzaffar... by ahnaaf-bralvi

AHKAM-E-SHARIAT 01 Nov 2015

Program Ahkam-e-Shariat by Mufti Muhammad Akmal sahb on ARY QTV
Follow us on Dailymotion and Facebook


AHKAM E SHARIAT 01 Nov 2015 by ahnaaf-bralvi

Ahle Bait by Syed Muzaffar Hussain Shah

Syed Muzaffar Hussain Shah explained whoes are include in the Family(Ahle Bait) of Hazrat Muhammad ﷺ


Sirf Panjatan e Paak hi Ahle Bait Nahin by syed... by ahnaaf-bralvi

Share

Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites More